مشین مین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مشین پر کام کرنے والا، مشین چلانے والا (طباعت)، وہ آدمی جو چھاپے خانے کی مشین چلائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مشین پر کام کرنے والا، مشین چلانے والا (طباعت)، وہ آدمی جو چھاپے خانے کی مشین چلائے۔